حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز)جاریہ ماہ کے 5کو ٹی آر ایس کا پارلیمانی
امور اور اسمبلی سے متعلقہ مقننہ امور کا اجلاس منعقد ہوگا۔ چنانچہ اس
اجلاس میں
ان دونوں امور کے ذمہ داران کے اجلاس میں ٹی آر ایس کے پلینری
اجلاس کو قطعیت دینے کے ساتھ ساتھ جی ایچ ایم سی انتخابات کے لئے ٹی آر
ایس کے لائحہ عمل کو تشکیل دیا جائیگا۔